Forex Trading
Climactic Action Bar (CAB) : The Only Forex Strategy You’ll Ever Need
چاہے آپ نے ابھی شروع کرنا ہے آپ یا کئی سالوں سے ٹریڈنگ کر رہے ہیں،اگر ابھی تک آپ نقصان میں ہیں تو سمجھیں آپ کی تلاش یہاں ختم ہوجائے گی۔
عام طور پر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ فاریکس ٹریڈنگ کو سمجھنے کے لئے کم سے کم دو سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ میں کہتا ہوں کہ دو سال تو ایک طرف، دس سال بھی کم ہی ہیں، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ اس سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں یا اس علم کے اندر پی ایچ ڈی کرنا چاہتے ہیں؟ اگر تو آپ نے اس کے اندرپی ایچ ڈی کی ڈگری لینی ہے تو پھر واقعی بہت سارے سال چاہئیں لیکن اگر آپ کا مقصد پیسہ کمانا ہے تو وہ علم آپ تین ہفتوں کے اندر لے سکتے ہیں اور ہمارا یہ دعویٰ ہے کہ آپ تین ہفتوں کے اندر اسے نہ صرف سیکھ جائیں گے بلکہ اس سے اتنی روزی کمانے کے قابل ہو جائیں گے کہ آپ کو کچھ اور نہ کرنا پڑے، خاص طور پر ہماری بہنوں کو اس علم کی ضرورت ہے تا کہ مستقبل میں اپنے گھر جا کر وہ کسی کی محتاج نہ رہیں بلکہ جب انہیں ٹائم ملے وہ اپنا لیپ ٹاپ کھول کر اپنی ٹریڈ لگا کر پیسے کما سکیں، نیچے میں اپنی لائیو ٹریڈز دکھاوْں گا کہ میں کیسے بہت کم بیلنس کے ساتھ اپنی روز کی روزی روٹی کما لیتا ہوں۔
آئیے آپ کو “کلائمیکٹک ایکشن بار” (CAB)سے متعارف کراؤں ۔ ایک منفرد اور بہترین طریقہ جو انڈیکیٹرز یا پیچیدہ سسٹمز پر منحصر نہیں ہے۔ یہ ایک سادہ، قابل اعتماد اور درست، والیوم بیسڈ حکمت عملی ہے جس کا کامیابی کی شرع95%+ ہے اگر اسے صحیح طریقے سے لاگو کی جائے۔
میری لائیو ویڈیوز :
میں نے اس حکمت عملی کو استعمال کرتے ہوئے $97 کو ایک ہی ٹریڈ میں $197 میں تبدیل کیا، اسے 7 گھنٹوں سے زیادہ وقت تک ہولڈ رکھا۔ اگر آپ تھوڑی بھی ٹریڈنگ سے واقفیت رکھتے ہیں تو آپ جانتے ہونگے کہ اتنی دیر تک ٹریڈ پکڑے رکھنا تبھی ممکن ہے جب آپ کو اپنے سیٹ اپ پر مکمل اعتماد ہو۔ حکمت عملی کے بغیر ممکن نہیں۔ آپ میرے دوسری ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں جہاں میں گھنٹوں تک ٹریڈز پکڑے رکھتا ہوں اور آخرکار مطلوبہ پرافٹ لے لیتا ہوں۔ نیچے آپ دیکھیں کیسے میں کم بیلنس کے ساتھ کام کر کے ایک اچھا پرافٹ کمانے میں کامیاب ہو جاتا ہوں۔
See how I turned $97 into $197 with this strategy (103% Account Growth)
See how I turned $31 into $94 with this strategy (200%+ Account Growth)
See how I turned $4 into $20 with this strategy (500% Account Growth)
جیسا کہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں، کہ کس طرح میں نے اللہ کے حکم سے صرف اورصرف چار ڈالر کے ساتھ بیس ڈالر بنا لئے، اتنے کم بیلنس کے ساتھ ٹریڈنگ کرنا اور پھر اس سے اتنا پرافٹ بھی کمانا کچھ لوگوں کا صرف خواب ہوگا لیکن میرا اللہ میرے لئے اس ٹریڈنگ سے وسیلے پیدا فرما رہا ہے۔ اور یہی مہارت میں آپ کوبھی سکھاوں گا۔
ایک دن آئے گا جب آپ بھی اتنے کم بیلنس کے ساتھ کامیابی سے ٹریڈنگ کر رہے ہوں گے ۔
سوچیں، اگر آپ چند ڈالر سے اپنا بیلنس بڑھا سکتے ہیں، تو کچھ عرصہ ایسے ہی گرو کرنے پر آپ کہاں سے کہاں پہنچ جائیں گے۔
باقی آپ کا کام محنت کرنا ہے اور میرے رب کا کام اس میں برکت ڈالنا ہے۔
نیچے دئےگئے سیٹ اپ کو دیکھیں، میں نے ٹریڈ لی اور کامیابی سے تیسرے ٹی پی تک پہنچا، یہ ہے اس میتھڈ کی طاقت۔
زیادہ تر ٹریڈرز صرف اپنے سیٹ اپس کو ٹریڈنگ ویو پر دکھاتے ہیں یا جب MT5 دکھاتے ہیں (جس میں ٹریڈ لگتی ہے)، اس میں وہ اوپر والا حصہ جہاں اکاونٹ انفارمیشن لکھی ہوتی ہے کہ وہ رئل اکاونٹ ہے یا ڈیمو، چھپایا ہوتا ہے۔ اب ڈیمو کاونٹ میں وہ ہزاروں ڈالر دکھا دیتے ہیں اور معصوم لوگ ان ہزاروں ڈالرز کو دیکھ کر ان کے جھانسے میں آجاتے ہیں اور اپنے بھی پیسے ضائع کر بیٹھتے ہیں۔ جبکہ اوپر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں وہ سب واضح طور پر دکھا رہا ہوں۔یاد رکھیں، ہمیں ڈیمو کے ہزاروں ڈالر ز کی بجائے رئل کے دس ڈالر کمانے کافن سیکھنا ہے۔ جب ہم دس کمانا سیکھ لیں گے تو اس سے آگے بھی اللہ ہمارے لئے راستے کھول دے گا کیونکہ آپ کو وقت کے ساتھ کام میں مہارت حاصل ہوجائے گی اور بڑی لاٹس بھی لینے کے قابل ہوجائیں گے جس میں پرافٹ ذیادہ ہوتا ہے ۔
آپ کو یہ کام کیوں اور ہم سے ہی کیوں سیکھنا چاہئے؟
- ہم کم بیلنس کے ساتھ ٹریڈ کرنا سکھاتے ہیں۔
- ضرورت پڑنے پر زوم پر لائیو کلاسز فراہم کرتے ہیں۔
- ہم غیر ضروری انفارمیشن ڈسکس نہیں کرتے۔
- ہم ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں ہماری فیس بہت ہی معقول ہے۔
اگر آپ ٹیلیگرام یا واٹس ایپ پر سگنل فراہم کرنے والوں کو ماہانہ فیس دیتے ہیں اور اس کے باوجود آپ کو نقصان ہوتا ہے تو ہم سے سیکھنے کے بعد آپ کو کبھی کسی اور کے سگنل کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اور آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ اکثر سگنلز میں ہیرا پھیری کی جاتی ہے۔ بروکر کے ساتھ ساز باز کر کے ممبرز کو غلط ٹریڈ لگوائی جاتی ہے جس سے سگنل دینے والا اپنا کمیشن کماتا ہے۔ (یہ ایک ایسا سچ ہے جس کا بہت کم لوگوں کوعلم ہے )۔
اس کورس میں آپ کو کیا ملے گا؟
- ایک تفصیلی پی ڈی ایف گائیڈ جو اردو اور انگلش دونوں میں دے دی جائے گی تاکہ آپ اپنی آسانی کے لحاظ سے پڑھ سکیں۔
- ریکارڈڈ کلاسز جو مختصر اور ٹو دی پوائنٹ ہیں۔ ان کلاسز کو آپ اپنی مرضی کے ٹائم میں دیکھ لیں گے اور جہاں آپ کو سمجھ نہیں آئے گی وہ آپ لکھ کر رکھ لیں گے جسے ہم زوم کلاس میں لائیو سمجھا دیں گے۔
- 3-5 لائیو کلاسز جہاں میں اس سٹریٹجی کی تفصیل سے وضاحت کروں گا، آپ کے سوالات کے جواب دوں گا، اور آپ کو آسانی سے اس پر عبور حاصل کرنے میں مدد کروں گا۔
- لائف ٹائم واٹس ایپ گروپ سپورٹ تاکہ آپ جب چاہیں مدد لے سکیں۔
سب سے اچھی بات؟ آپ کو کسی پچھلے تجربے کی ضرورت نہیں۔ میرا طریقہ کار سادہ، واضح اور اتنا آسان ہے کہ اگر آپ کو ٹریڈنگ کا کچھ بھی نہیں پتہ، آپ تب بھی یہ سیکھ لیں گے۔
آج آپ کے پاس دو انتخاب ہیں:
- اپنی تلاش جاری رکھیں، مفت میں سیکھنے کے چکر میں مزید ٹائم اور پیسہ ضائع کر لیں، یا یوٹیوب پر ایک کے بعد ایک سٹریٹجی سیکھیں اور آخر کار اس میں نقصان اٹھانے کے بعد اسی سلسلہ کو دہراتےر ہیں۔
- یا ایک بار کڑوا گھونٹ بھر کر ہمارے پاس داخلہ لے لیں اور ہم آپ کو وعدے کے مطابق بہترین سیٹ اپ تین ہفتوں کے اندر سکھا دیں گے اور آپ اللہ کے حکم سے کامیابی سے روز انہ کی بنیاد پر اپنی روزی کمانے لگ جائیں گے۔
یہ صرف ایک اور کورس نہیں ہے – یہ وہ واحد حکمت عملی ہے جو آپ کو کامیاب ٹریڈنگ کے لیے درکار ہوگی۔
Ready to take control of your trading journey? Our proven Climactic Action Bar (CAB) strategy has helped countless traders achieve consistent profits, and now it’s your turn!
This course is valued at $530, but for a limited time, you can get full access for just $130.
This exclusive offer won’t last long. Take advantage of the discounted price today and start building the skills that can change your life.
💥 $130 for Complete Training + Lifetime WhatsApp Support!
Click below to enroll now!
اگر آپ خدانخواستہ شدید مالی بحران کا شکار ہیں تو ہمیں وٹس ایپ پر بتا سکتے ہیں۔ایسی صورت میں آپ اس وعدے کے ساتھ آدھی فیس دے کر کورس سٹارٹ کر سکتے ہیں کہ جب آپ اس سے پیسے کمانا شروع کر دیں گے تو باقی کی آدھی فیس ہمیں اس وقت ادا کریں گے۔
ایسی صورت میں آپ یہ کوڈ ہمیں وٹس ایپ کریں گے تو ہم بغیر کوئی سوال پوچھے آپ سے آدھی فیس میں ہی آپ کو انرول کر لیں گے تا کہ پردہ رہ سکے اور آپ کو کسی قسم کی شرمندگی نہ ہو۔ (EH10)
This site is not a part of the Facebook and/or Google Inc. Additionally, this site is NOT endorsed by Facebook and/or Google in any way. FACEBOOK is a trademark of FACEBOOK, Inc.
FTC Disclaimer: The results may vary as per the case and how much effort you put in learning and implementing the contents of this course. Testimonials are not supposed to represent the typical results that you expect. These results only showcase the kind of achievements that clients can have once they fully understand the contents of this workshop and they implement everything in the right way. None of the testimonials was made up or paid. Usman Ali Support, offer owner, recommends each and every resource mentioned on this page and in the course too, because He used the same to achieve the kind of results that you have noticed. Offer owner encourage the readers to Google and YouTube search the recommended practices and resources, learn on their own, apply due diligence and use their best judgment before they buy this resource. By virtue of buying this product, you agree that you’re fully responsible for the purchase(s) that you make here and for the outcomes of that purchase.
Earnings Disclaimer: I have made every effort to ensure that this product and other such info-products that we sell from time to time, accurately represent all the stats and facts pertaining to money that I made, for myself as well as my clients, following the same methods that I have revealed in this product. However, do note that these estimates of earning, screen shots and testimonials revealing any such money claims, are relative. Earnings vary from case to case, depending on how better you understand different modules, how good is your independent online search and understanding of such factors and how well you implement what we teach. Thus there is no guarantee concerning the level of success you may enjoy. The testimonials, screen shots and such other references are exceptional results and they do NOT apply to average or below-average purchasers. There is no assurance that your earnings or achievements would be identical to those mentioned on this page. I can neither foresee nor control the online business and marketing trends. I am not responsible for your actions. It is your responsibility to apply due diligence. By purchasing this product, you agree that the vendor is not liable for any success or failure that is directly or indirectly related to the purchase of this course and the use of information therein.
64200 – Pakistan
admin@usmanalisupport.pk
Usman Ali Support ©2025 All Rights Reserved